Islamic Point Urdu ایک اسلامی معلوماتی ویب سائٹ ہے جہاں قرآن مجید کی آیات مع اردو ترجمہ، احادیث نبوی ﷺ، مسنون دعائیں، اسلامی نصیحتیں، اقوالِ زریں اور دینِ اسلام سے متعلق مفید معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہمارا مقصد مستند اسلامی تعلیمات کو آسان اردو زبان میں عام کرنا اور لوگوں تک قرآن و سنت کا پیغام پہنچانا ہے۔